پاکستانیوں کے 12 وہ جگاڑی کام جو کسی اور کے بس کی بات نہیں

اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2017 09:24am

پاکستان کا ذکر کسی کے سامنے کیا جائے تو وہ اپنے دماغ میں ایک منفی تاثر قائم کرلیتا ہے جبکہ ایسی بات نہیں ہے یہاں کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے کم پڑھے لکھے افراد نہیں ساتھ ہی ٹیکنالوجی کے معاملے میں بھی دنیا کے کسی ملک سے پیچھے نہیں۔ آج پاکستان دنیا کی ساتویں بڑی ایٹمی طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ جگاڑوں میں بھی کسی سے کم نہیں۔

آج ہم پاکستانیوں کی جانب سے کئے گئے 12 ایسے جگاڑ دکھانے جارہے ہیں جو آپ کو دنیا کے کسی اور ملک میں دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔

ہر پاکستانی جگاڑ کا بادشاہ ہے یقین نہیں آتا تو یہ تصویر ہی دیکھ لیں۔

ہم ایک انچ جگہ کا بھی ضیاع نہیں کرتے۔

صرف ٹرین ہی نہیں بلکہ موٹر سائیکل بھی۔

جگہ تو ہم کہیں بھی بنا لیتے ہیں۔

پاکستان میں گدھے بھی موٹر سائیکلوں پر گھومتے ہیں۔

دنیا میں کہیں اور دیکھا ہے ایسا جگاڑ؟

کبھی گدھے کو موٹر سائیکل پر بٹھا دو تو کبھی خود گدھے پر بیٹھ جاؤ۔

اب تو گدھے بھی پیٹرول سے چلیں گے۔

واٹر گیم ذرا وکھرے انداز میں۔

ایسے واقعات تو اکثر ہی دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔

اب رکشہ چلے گا گدھا گاڑی پر۔

آخر یہ ہے کیا برائےمہربانی سمجھ آئے تو کمنٹس سیکشن میں بتائیں۔

Read Comments