یہ معروف سیاستدان کون ؟
مریم نواز سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں اور اب وہ سیاست میں بھی مشکل حالات کے باوجود دبنگ انٹری بھی دے چکی ہیں، تاہم مندرجہ بالا تصویر ان کی بچپن کے ذمانے کی ہے جس میں وہ نوازشریف کی گود میں ہیں جبکہ بیگم کلثوم نواز بھی ان کے ہمراہ ہی کھڑی ہوئی ہیں۔
مریم نواز کی بچپن میں والدین کے ہمراہ تصویر۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اہلخانہ کو آجکل مشکل حالات کا سامنا ہے اور ماسوا بیگم کلثوم نواز تمام گھر کے افراد اس وقت گرداب میں ہیں جبکہ آج نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔