Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
برازیل کے شہریوں نے انوکھے انداز میں جھولا جھولا اور سب کو حیران کردیا۔245 افراد نے 98 فٹ بلند پل سے رسی کی مدد سے جھولا جھولنے کاعالمی ریکارڈ بناڈالا ۔
برازیل کے شہر ساؤ پالو کے 245 شہریوں نے 98فٹ بلند پل پر اکٹھا ہوئے اور رسی کی مدد سے جھولا جھولا۔
تمام افراد سے وائٹ ہیلمٹ پہنے کئی بار بلند پل سے کودتے رہے، جو دیکھنے میں ایک خوبصورت منظر پیش کررہاتھا ۔
یوں تو برازیل کے شہری عالمی ریکارڈ کے حقدار بن گئے ۔
تاہم گینیز بک آف ریکارڈ کی جانب سے اعلان کے منتظر ہیں ۔