سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی نایاب تصاویر

شائع 24 اکتوبر 2017 03:01pm

نصرت بھٹو سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی اہلیہ اور سابق خاتون اول ہیں ، ان کی پیدائش تئیس مارچ انیس س انتیس میں ہوئی اور پاکستان کی آزادی کے بعد ان کے اہلخانہ نے بھارت سے پاکستان ہجرت کی۔ نصرت بھٹو کی بھی زندگی بھی سیاسی جدوجہد سے مربوط رہی ہے۔

ضیاء الحق کے دور میں ان کو کافی دکھ جھیلنے پڑے ہیں اور اسہی دور لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر ایک احتجاج کے دوران وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

ان کو اس میں سر پر شدید چوٹیں آئی تھیں اور کہا جاتا ہے کہ یہی چوٹ بھی ان کیلئے آگے جاکر درد سر بنی جس نے بتدریج ان کی صحت کو نقصان پہنچایا۔ذیل میں یہ اور اس سمیت ان کی بعض نادر تصاویر دی گئی ہیں۔

 

Read Comments