Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
عام فہم بوجھ سے کسی شخص کے شعور اندازہ لگایا جاسکتا ہے اور عام طور پر اس سے جانا جاسکتا ہے کہ آپ کے سامنے والا شخص کسی بھی مسئلے کو بخوبی سلجھانے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے۔
تاہم اگر کسی کی سمجھ بوجھ کا اندازہ لگانا ہے اس کیلئے پہیلیاں یا پھر مزاح نماپہلیاں ایک دلچسپ طریقہ مانا جاتا ہے اور ایسی ہی ایک پرمزاح پہیلی ہے کہ اگر ایک عورت ایک گھنٹے میں بیس روٹیاں بناتی ہے تو چار عورتیں ملکر کتنی روٹیاں بنائیں گی۔
اگر آپ کو اس کا جواب نہیں معلوم تو عرض ہے کہ اگر چار عورتیں مل جائیں تو وہ پھر کوئی کام نہیں کرتیں ماسوائے باتوں کے۔