Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سیاسی دنیا کا ایک بہت بڑا نام محترمہ بے نظریر بھٹو شہید (جو اب ہم میں موجود نہیں) کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ محترمہ 21 جون 1953 کو پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم اپنے ملک میں ہی حاصل کرنے کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی تشریف لے گئیں جہاں سے فارغ التحصیل ہوکر باقاعدہ سیاست کا آغاز کیا۔ محترمہ کی شادی 18 دسمبر 1987 کو پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چیئر مین آصف زرداری سے ہوئی۔ آج ہم آپ کو محترمہ بینظیر بھٹو (شہید) اور آصف زرداری کی زندگی کی نایاب اور یادگار تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو بے حد پسند آئیں گی۔ :یہ نایاب تصاویر آپ بھی ملاحظہ کریں
سیاسی دنیا کا ایک بہت بڑا نام محترمہ بے نظریر بھٹو شہید (جو اب ہم میں موجود نہیں) کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ محترمہ 21 جون 1953 کو پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم اپنے ملک میں ہی حاصل کرنے کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی تشریف لے گئیں جہاں سے فارغ التحصیل ہوکر باقاعدہ سیاست کا آغاز کیا۔ محترمہ کی شادی 18 دسمبر 1987 کو پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چیئر مین آصف زرداری سے ہوئی۔
آج ہم آپ کو محترمہ بینظیر بھٹو (شہید) اور آصف زرداری کی زندگی کی نایاب اور یادگار تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو بے حد پسند آئیں گی۔
:یہ نایاب تصاویر آپ بھی ملاحظہ کریں