Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کیا آپ جانتے ہیں کہ کونسے براعظم میں دنیا کی ساٹھ فیصد آبادی واقع ہے؟ اگر نہیں جانتے تو عرض ہے کہ دنیا کی ساٹھ فیصد آبادی براعظم ایشیا میں رہائش پذیر ہے اور یہ زمین کے رقبے کے تیس فیصد حصے پر مشتمل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق ایشیا مجموعی طور پر چار ارب چھیالیس کروڑ چھبیس لاکھ چھیتر ہزار سات سو اکتیس افراد کی آبادی پر مشتمل ہے اور اڑؑتالیس ریاستیں ایشیا سے اقوام متحدہ کی ممبر ہیں ۔
چین اور بھارت کو ایشیا میں سب سے بڑی معیشت شمار کیا جاتا ہے اور یہ چین اور بھارت ہی ہیں جس نے کئی عالمی طاقتوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کی ہے۔