کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟

شائع 27 اکتوبر 2017 04:10pm

اس تصویر میں کل  105 بچے موجود ہیں جن میں سے صرف ایک بچہ الگ انداز میں بیٹھا ہوا ہے کیا آپ اسے ڈھونڈسکتے ہیں؟یا پھر صرف سر کھجاتے رہینگے؟

کیا ابھی تک آپ اس کا حل نہیں ڈھونڈ پائے؟ لیجئے اس کا جواب۔

دیکھئے قطار نمبر 6  میں کالم  نمبر 4۔

 

Read Comments