Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
٭ اجزاء:چاول کا آٹا 300 گرام چینی پاؤڈر آدھا کپخشک دودھ دو کھانے کے چمچسوجی آدھا کپالائچی پاؤڈر آدھا کھانے کاچمچمیٹھا سوڈا آدھا کھانے کا چمچفریش دودھ آدھا کپانڈے دو عددسفید تل 100 گرامگھی حسبِ ضرورت(فرائی کرنےکے لئے)٭ ترکیب:ایک پیالے میں چاول کا آٹا، چینی پاؤڈر، خشک دودھ، الائچی پاؤڈر، کھانے کا سوڈا اور فریش دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب اسے ایک گھنٹے کے لئے کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں۔انڈے کی زردی کو الگ کر کے سفیدی ایک پیالی میں نکال لیں۔اب ہاتھوں پر انڈے کی سفیدی لگا کر بنائے ہوئے مرکب کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں۔فرائی پین یا کڑھائی میں گھی ڈال کر اسے گرم کرلیں، بنائی ہوئی بالز پر سفید تل لگا کر درمیانی آنچ پرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں،اور نکال لیں۔ لذیذ اور خستہ اندرسے تیار ہیں۔
٭ اجزاء:
چاول کا آٹا 300 گرام
چینی پاؤڈر آدھا کپ
خشک دودھ دو کھانے کے چمچ
سوجی آدھا کپ
الائچی پاؤڈر آدھا کھانے کاچمچ
میٹھا سوڈا آدھا کھانے کا چمچ
فریش دودھ آدھا کپ
انڈے دو عدد
سفید تل 100 گرام
گھی حسبِ ضرورت(فرائی کرنےکے لئے)
٭ ترکیب:
ایک پیالے میں چاول کا آٹا، چینی پاؤڈر، خشک دودھ، الائچی پاؤڈر، کھانے کا سوڈا اور فریش دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب اسے ایک گھنٹے کے لئے کمرے کے درجہ حرارت پر رکھ دیں۔
انڈے کی زردی کو الگ کر کے سفیدی ایک پیالی میں نکال لیں۔اب ہاتھوں پر انڈے کی سفیدی لگا کر بنائے ہوئے مرکب کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں۔
فرائی پین یا کڑھائی میں گھی ڈال کر اسے گرم کرلیں، بنائی ہوئی بالز پر سفید تل لگا کر درمیانی آنچ پرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں،اور نکال لیں۔ لذیذ اور خستہ اندرسے تیار ہیں۔