Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاءچکن کاقیمہ 500 گرام نمک حسبِ ذائقہانار دانہ کُٹا ہوا 1 چائے کاچمچثابت زیرہ 1چائے کاچمچمکئی کا آٹا 3 کھانے کے چمچانڈا 1عددگرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کاچمچزیرہ کُٹاہوا 1 چائے کاچمچدھنیا کُٹاہوا 1چائے کاچمچلال مرچ کُٹی ہوئی 1چائے کاچمچپیاز چوپ کی ہوئی 1عددسبز مرچ چاپ کی ہوئی 2عددسبز دھنیا چاپ کیا ہوا 5 گرامادرک چاپ کی ہوئی 5 گرامپودینہ چاپ کیا ہوا 5 گرامٹماٹر 2عددکھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیےترکیب ایک باؤل میں چکن کا قیمہ ڈالیں اور اس میں نمک، انا ر دانہ ، ثابت زیرہ ، مکئی کا آٹا ، انڈا ، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ کُٹا ہوا ، دھنیا کُٹا ہوا، لال مرچ کُٹی ہوئی ،پیاز، سبز مرچ ، سبز دھنیا ، ادرک اورپودینہ ڈا ل کر اچھی طرح ملائیں اور کباب بنالیں ۔ٹماٹر کو سلائس کی شکل مین کاٹ لیں۔اب کبابوں پر ٹماٹر کے سلائس رکھ کرتوے پر گولڈن براؤن ہونے تک شیلو فرائی کریں۔آپکے مزیدار چکن چپلی کباب تیار ہیں ۔
اجزاء
چکن کاقیمہ 500 گرام
نمک حسبِ ذائقہ
انار دانہ کُٹا ہوا 1 چائے کاچمچ
ثابت زیرہ 1چائے کاچمچ
مکئی کا آٹا 3 کھانے کے چمچ
انڈا 1عدد
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کاچمچ
زیرہ کُٹاہوا 1 چائے کاچمچ
دھنیا کُٹاہوا 1چائے کاچمچ
لال مرچ کُٹی ہوئی 1چائے کاچمچ
پیاز چوپ کی ہوئی 1عدد
سبز مرچ چاپ کی ہوئی 2عدد
سبز دھنیا چاپ کیا ہوا 5 گرام
ادرک چاپ کی ہوئی 5 گرام
پودینہ چاپ کیا ہوا 5 گرام
ٹماٹر 2عدد
کھانے کا تیل فرائی کرنے کے لیے
ترکیب
ایک باؤل میں چکن کا قیمہ ڈالیں اور اس میں نمک، انا ر دانہ ، ثابت زیرہ ، مکئی کا آٹا ، انڈا ، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ کُٹا ہوا ، دھنیا کُٹا ہوا، لال مرچ کُٹی ہوئی ،پیاز، سبز مرچ ، سبز دھنیا ، ادرک اورپودینہ ڈا ل کر اچھی طرح ملائیں اور کباب بنالیں ۔
ٹماٹر کو سلائس کی شکل مین کاٹ لیں۔
اب کبابوں پر ٹماٹر کے سلائس رکھ کرتوے پر گولڈن براؤن ہونے تک شیلو فرائی کریں۔
آپکے مزیدار چکن چپلی کباب تیار ہیں ۔