Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:دودھ 1-1/2 لیٹر چینی 4کھانے کے چمچپستہ 50گرامسبز الائچی 4-5دانےترکیب:ایک پین میں دودھ لے کراتنا پکائیں کہ بالائی آجائے اور بالائی کو کناروں پر لگاتے جائیں۔جب دودھ آدھا کپ تو اس میں چینی اور سبز الائچی ڈال کر اُتا ر لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کر لیں۔اب اسے دوبارہ دو سے تین منٹ تک پکائیں اور پستہ کی گارنش کرلیں۔آپ کی مزیدار ربڑی تیار ہے۔
اجزاء:
دودھ 1-1/2 لیٹر
چینی 4کھانے کے چمچ
پستہ 50گرام
سبز الائچی 4-5دانے
ترکیب:
ایک پین میں دودھ لے کراتنا پکائیں کہ بالائی آجائے اور بالائی کو کناروں پر لگاتے جائیں۔
جب دودھ آدھا کپ تو اس میں چینی اور سبز الائچی ڈال کر اُتا ر لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کر لیں۔
اب اسے دوبارہ دو سے تین منٹ تک پکائیں اور پستہ کی گارنش کرلیں۔
آپ کی مزیدار ربڑی تیار ہے۔