Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:مٹن چھ سو گرام نمک حسبِ ذائقہپیاز دو عددثابت لہسن چار جوّےثابت گرم مصالحہ دس گرامگاجر دو عددچینی آدھا کپاِلائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچکشمش دس گرامکاجو دس گرامبادام دس گرامپستہ دس گرامکھانے کا تیل چار کھانے کے چمچثابت زیرہ ا یک کھانے کاچمچسبز مرچ چار عددلہسن چاپ کیا ہوا ایک کھانے کاچمچزیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچدھنیا پاؤڈر ایک چائے کاچمچدہی آدھا کپمٹن یخنی دو کپباسمتی چاول سات سو گرامترکیب:ایک پین میں پانی(تین کپ) لیں اور اس میں مٹن، نمک، آدھی پیاز کیوب کی شکل میں کٹی ہوئی، ثابت لہسن اور ثابت گرم مصا لحہ ڈال کر گلنے تک پکا کر جھاگ اُتار لیں۔اب ایک پین میں پانی (ایک کپ )گاجر،چینی ،اِلائچی پاؤڈر ،کشمش،کاجو ،بادام ،پستہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چھان لیں ۔پھر ایک الگ پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز سلائس کی شکل میں کٹی ہوئی(ڈیڑھ پیاز)، ثابت زیرہ، ثابت گرم مصالحہ اور سبز مرچ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں۔اب اس میں چوپ کیا ہوا لہسن، تیار کیا ہوا چکن، نمک، زیرہ پاؤدڑ، دھنیا پاؤڈر اور دہی ڈا ل کر پانچ منٹ بھونائی کر لیں۔اب اس میں مٹن یخنی اور چاول ڈال کر تھوڑا پانی رہ جانے تک پکا ئیں اور گارنش کر کے پندرہ سے بیس منٹ تک دم دیں۔آپ کا مزیدار افغانی یخنی پُلاؤ تیار ہے۔
اجزاء:
مٹن چھ سو گرام
نمک حسبِ ذائقہ
پیاز دو عدد
ثابت لہسن چار جوّے
ثابت گرم مصالحہ دس گرام
گاجر دو عدد
چینی آدھا کپ
اِلائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کشمش دس گرام
کاجو دس گرام
بادام دس گرام
پستہ دس گرام
کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ
ثابت زیرہ ا یک کھانے کاچمچ
سبز مرچ چار عدد
لہسن چاپ کیا ہوا ایک کھانے کاچمچ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کاچمچ
دہی آدھا کپ
مٹن یخنی دو کپ
باسمتی چاول سات سو گرام
ترکیب:
ایک پین میں پانی(تین کپ) لیں اور اس میں مٹن، نمک، آدھی پیاز کیوب کی شکل میں کٹی ہوئی، ثابت لہسن اور ثابت گرم مصا لحہ ڈال کر گلنے تک پکا کر جھاگ اُتار لیں۔
اب ایک پین میں پانی (ایک کپ )گاجر،چینی ،اِلائچی پاؤڈر ،کشمش،کاجو ،بادام ،پستہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر چھان لیں ۔
پھر ایک الگ پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز سلائس کی شکل میں کٹی ہوئی(ڈیڑھ پیاز)، ثابت زیرہ، ثابت گرم مصالحہ اور سبز مرچ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں۔
اب اس میں چوپ کیا ہوا لہسن، تیار کیا ہوا چکن، نمک، زیرہ پاؤدڑ، دھنیا پاؤڈر اور دہی ڈا ل کر پانچ منٹ بھونائی کر لیں۔
اب اس میں مٹن یخنی اور چاول ڈال کر تھوڑا پانی رہ جانے تک پکا ئیں اور گارنش کر کے پندرہ سے بیس منٹ تک دم دیں۔
آپ کا مزیدار افغانی یخنی پُلاؤ تیار ہے۔