Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:چنے کی دال آدھی پیالی میدہ دو پیالیآٹا ایک پیالیمیٹھا سوڈا ایک چٹکیچینی ایک چائے کا چمچسفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)اجوائن آدھا چائے کا چمچتیل دو کھانے کے چمچتیل تلنے کےلئے حسبِ ضرورتنمک حسبِ ذائقہترکیب:پہلے چنے کی دال کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔اب آٹا، میدہ، دو کھانے کے چمچ تیل، چینی، اجوائن، سفید زیرہ، نمک اور میٹھا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں۔پھر بھیگی ہوئی دال کا پانی نکال کر دوبارہ پانی ڈال کر اُبالیں لیکن خیال رہے کہ دال گَلی ہو اور بکھری بکھری رہے۔جب دال اُبل جائے تو اسے پیس کر گوندھے ہوئے آٹے میں مِلا دیں۔اب کڑاہی میں حسبِ ضرورت تیل ڈال کر گرم کرلیں۔پھر چھوٹے پیڑے بنا کر ایک ایک کرکے تیل میں ڈبو کر بیل لیں اور گرم تیل میں ڈال کر تَل لیں اور اسٹیل کا چمچ استعمال کریں۔جب پوریاں پھول جائیں تو انہیں نکال کر چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
اجزاء:
چنے کی دال آدھی پیالی
میدہ دو پیالی
آٹا ایک پیالی
میٹھا سوڈا ایک چٹکی
چینی ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
تیل تلنے کےلئے حسبِ ضرورت
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
پہلے چنے کی دال کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں۔
اب آٹا، میدہ، دو کھانے کے چمچ تیل، چینی، اجوائن، سفید زیرہ، نمک اور میٹھا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں۔
پھر بھیگی ہوئی دال کا پانی نکال کر دوبارہ پانی ڈال کر اُبالیں لیکن خیال رہے کہ دال گَلی ہو اور بکھری بکھری رہے۔
جب دال اُبل جائے تو اسے پیس کر گوندھے ہوئے آٹے میں مِلا دیں۔
اب کڑاہی میں حسبِ ضرورت تیل ڈال کر گرم کرلیں۔
پھر چھوٹے پیڑے بنا کر ایک ایک کرکے تیل میں ڈبو کر بیل لیں اور گرم تیل میں ڈال کر تَل لیں اور اسٹیل کا چمچ استعمال کریں۔
جب پوریاں پھول جائیں تو انہیں نکال کر چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔