Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء:چکن 700گرام پیاز 2عددٹماٹر 3عدددہی 1کپنمک حسبِ ذائقہہلدی 1چائے کا چمچدھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچزیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچکالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچلا ل مر چ پاؤڈر 1کھانے کا چمچکاجو پیسٹ 3چائے کے چمچسبز شملہ مرچ 1عددسبز مرچ 2عددادرک 4کھانے کے چمچگرم مصالحہ ثابت 5 گرامثا بت زیرہ آدھا چائے کا چمچقصوری میتھی 1چائے کا چمچملک کریم 3کھانے کے چمچترکیب:ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک،ہلدی، دھنیا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کر لیں، اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔ایک دیگچی کوکنگ آئل لیں اوراس میں پیاز اور زیرہ ڈال کر براؤن کر لیں۔اب اس میں چوپ لہسن، ادرک، ثابت گرم مصالحہ اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور پھر کاجو ڈال کر مزید دو منٹ تک پکا لیں۔اب اس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر مکس کرلیں اور دس منٹ تک ڈھک کر پکالیں۔پھر ڈھکنا اُتار کر اس میں ملک کریم ڈال کر مکس کرلیں۔اب اس میں شملہ مرچ، پیاز، سبز مرچ اورمیتھی ڈال کر مکس کرلیں۔آپ کا مزیدار پٹیالہ چکن تیار ہے۔
اجزاء:
چکن 700گرام
پیاز 2عدد
ٹماٹر 3عدد
دہی 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لا ل مر چ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کاجو پیسٹ 3چائے کے چمچ
سبز شملہ مرچ 1عدد
سبز مرچ 2عدد
ادرک 4کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ ثابت 5 گرام
ثا بت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
قصوری میتھی 1چائے کا چمچ
ملک کریم 3کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک،ہلدی، دھنیا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کر لیں، اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
ایک دیگچی کوکنگ آئل لیں اوراس میں پیاز اور زیرہ ڈال کر براؤن کر لیں۔
اب اس میں چوپ لہسن، ادرک، ثابت گرم مصالحہ اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور پھر کاجو ڈال کر مزید دو منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر مکس کرلیں اور دس منٹ تک ڈھک کر پکالیں۔
پھر ڈھکنا اُتار کر اس میں ملک کریم ڈال کر مکس کرلیں۔
اب اس میں شملہ مرچ، پیاز، سبز مرچ اورمیتھی ڈال کر مکس کرلیں۔
آپ کا مزیدار پٹیالہ چکن تیار ہے۔