Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اجزاء: مرغی کا گوشت آدھا کلو دہی 250 گرام سفید مرچ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ تیل آدھاکپ بادام پیسٹ 3 کھانے کے چمچے لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچہترکیب: دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں، اس کے بعد اس میں دہی،سفید مرچ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر ڈھکن بند کردیں۔جب گوشت گل جائے تو بادام پیسٹ ڈال کر بھون لیں،ڈش میں نکال کر بادام کی گری اور پودینہ سے گارنش کریں.نوٹ: یہ ریسیپی چار لوگوں کیلئے ہے۔
اجزاء:
مرغی کا گوشت آدھا کلو
دہی 250 گرام
سفید مرچ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل آدھاکپ
بادام پیسٹ 3 کھانے کے چمچے
لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچہ
ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں، اس کے بعد اس میں دہی،سفید مرچ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر ڈھکن بند کردیں۔
جب گوشت گل جائے تو بادام پیسٹ ڈال کر بھون لیں،ڈش میں نکال کر بادام کی گری اور پودینہ سے گارنش کریں.
نوٹ: یہ ریسیپی چار لوگوں کیلئے ہے۔