آج کی ریسیپی: مزیدار چکن وائٹ بادامی
اجزاء:
مرغی کا گوشت آدھا کلو
دہی 250 گرام
سفید مرچ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل آدھاکپ
بادام پیسٹ 3 کھانے کے چمچے
لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچہ
ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں، اس کے بعد اس میں دہی،سفید مرچ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر ڈھکن بند کردیں۔
جب گوشت گل جائے تو بادام پیسٹ ڈال کر بھون لیں،ڈش میں نکال کر بادام کی گری اور پودینہ سے گارنش کریں.
نوٹ: یہ ریسیپی چار لوگوں کیلئے ہے۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔