Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
زبان ہمارے جسم کا اہم جزو ہے جس کی معاونت سے ہم اپنی صحت کے متعلق بھی اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ تاہم زبان کے ذریعے صحت کا اندازہ کس طرح لگایا جاسکتا ہے ، اسکے لئے ہم کو زبان کے رنگ کا جائزہ لینا ہوگا۔ ذیل میں زبان کا رنگ اور اسکے صحت پر اثرات بیان کیے گئے ہیں۔سرخ زبان اگر آپکی زبان سرخ ہے اور اسکے ساتھ ہی اس پر سفید رنگ کی کوٹنگ ہے تو یہ ہمارے صحت مند ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ اور یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ ہمارا نظام ہضم مناسب طریقے سے اپنے تمام کام سرانجام دے رہا ہے۔پیلی تہہ والی زباناگر کسی شخص کی زبان پر پیلی تہہ ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس شخص کے جسم میں گرمی موجود ہے اور اسکو کسی مخصوص انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔سرخ چمکدار زباناس میں ہماری زبان کی نوک سرخ ہوتی ہے لیکن جیسے جیسے بیماری بڑھتی جاتی ہے تو زبان کا دیگر حصہ بھی سرخ ہونا شروع ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی زبان پر سرخ دھبے بھی نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔جامنی زبانعام طور پر اگر کسی خاتون کی زبان کا جائزہ لیا جائے تو ان کی زبان ہم کو جامنی نظر آتی ہے اسکی وجہ ان میں وٹامن بی ٹو کی کمی ہے اور انکے ایام کے دنوں میں تکلیف ہے۔نیلی زباننیلی زبان انتہائی خطرناک بیماری کی علامت ہے اور اس طرز کی رنگت زبان کا ہوجانا عام طور پر تنفس یا پھر دل کی بیماری کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ عام طور پر اس طرح کی زبان میں دمے کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔
زبان ہمارے جسم کا اہم جزو ہے جس کی معاونت سے ہم اپنی صحت کے متعلق بھی اندازہ لگا سکتے ہیں ۔ تاہم زبان کے ذریعے صحت کا اندازہ کس طرح لگایا جاسکتا ہے ، اسکے لئے ہم کو زبان کے رنگ کا جائزہ لینا ہوگا۔ ذیل میں زبان کا رنگ اور اسکے صحت پر اثرات بیان کیے گئے ہیں۔
سرخ زبان
اگر آپکی زبان سرخ ہے اور اسکے ساتھ ہی اس پر سفید رنگ کی کوٹنگ ہے تو یہ ہمارے صحت مند ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ اور یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ ہمارا نظام ہضم مناسب طریقے سے اپنے تمام کام سرانجام دے رہا ہے۔
پیلی تہہ والی زبان
اگر کسی شخص کی زبان پر پیلی تہہ ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس شخص کے جسم میں گرمی موجود ہے اور اسکو کسی مخصوص انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
سرخ چمکدار زبان
اس میں ہماری زبان کی نوک سرخ ہوتی ہے لیکن جیسے جیسے بیماری بڑھتی جاتی ہے تو زبان کا دیگر حصہ بھی سرخ ہونا شروع ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی زبان پر سرخ دھبے بھی نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔
جامنی زبان
عام طور پر اگر کسی خاتون کی زبان کا جائزہ لیا جائے تو ان کی زبان ہم کو جامنی نظر آتی ہے اسکی وجہ ان میں وٹامن بی ٹو کی کمی ہے اور انکے ایام کے دنوں میں تکلیف ہے۔
نیلی زبان
نیلی زبان انتہائی خطرناک بیماری کی علامت ہے اور اس طرز کی رنگت زبان کا ہوجانا عام طور پر تنفس یا پھر دل کی بیماری کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ عام طور پر اس طرح کی زبان میں دمے کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔