Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
انناس ،ہلدی، ادرک اور لیموں میں کئی مشترکہ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ تمام قدرتی اجزاء اینٹی انفیکشن خصوصیات کے ساتھ ساتھ ٹیومرکش بھی سمجھےجاتے ہیں۔ان سب کو ملا کرتیار کردہ مشروب بلا شبہ سرطان کی روک تھام اور سردی کے نزلہ زکام کا بہترین جادوئی اکسیر سے کم نہیں۔ جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنانے اور جسمانی چستی بڑھانے میںبھی مدد گار ہے۔درج ذیل میں ان اجزاء کے طبی فوائد پیش ہیں۔لیموںلیموں میں سڑیک ایسڈز موجود ہوتا ہے جو پتھری کو توڑنے میں مدد دیتے ہیں۔انناسانناس کی بدولت کھانسی کے مصنوعی شربت سے زیادہ فعال ہوتا ہے۔ہلدیہلدی میں دیگر اجزاء کے ساتھ ساتھ 'کرکمین' نامی ایک اینٹی کینسر طاقت ور مرکب پایا جاتا ہے۔ادرکادرک دو قسم کے کینسر کی روک تھام میں مدد دیتا ہے۔ اسے ناریل کےتیل اور سیاہ مرچ کے ساتھ ملا کر ایک جادوئی مشروب بنایا جاسکتا ہے۔مذکورہ تمام اجزاء کا مشروب تیار کرنے کے لیے درج ذیل ترکیب ہیں ۔تازہ اناناس کے دو کپ،سیاہ مرچ آدھا چمچ،ہلدی ،ادرک اور ایک عدد لیموں اور ایک چھوٹا چمچ ناریل کا تیلاب سب کو ملا کرایک مشروب بنائیں، کینسراور سردی کےنزلہ زکام سے محفوظ رہیں ۔یہ مضمون صرف معلومات کے لئے ہے ۔
انناس ،ہلدی، ادرک اور لیموں میں کئی مشترکہ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ تمام قدرتی اجزاء اینٹی انفیکشن خصوصیات کے ساتھ ساتھ ٹیومرکش بھی سمجھےجاتے ہیں۔ان سب کو ملا کرتیار کردہ مشروب بلا شبہ سرطان کی روک تھام اور سردی کے نزلہ زکام کا بہترین جادوئی اکسیر سے کم نہیں۔
جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنانے اور جسمانی چستی بڑھانے میںبھی مدد گار ہے۔
درج ذیل میں ان اجزاء کے طبی فوائد پیش ہیں۔لیموںلیموں میں سڑیک ایسڈز موجود ہوتا ہے جو پتھری کو توڑنے میں مدد دیتے ہیں۔انناسانناس کی بدولت کھانسی کے مصنوعی شربت سے زیادہ فعال ہوتا ہے۔ہلدیہلدی میں دیگر اجزاء کے ساتھ ساتھ 'کرکمین' نامی ایک اینٹی کینسر طاقت ور مرکب پایا جاتا ہے۔ادرکادرک دو قسم کے کینسر کی روک تھام میں مدد دیتا ہے۔ اسے ناریل کےتیل اور سیاہ مرچ کے ساتھ ملا کر ایک جادوئی مشروب بنایا جاسکتا ہے۔مذکورہ تمام اجزاء کا مشروب تیار کرنے کے لیے درج ذیل ترکیب ہیں ۔تازہ اناناس کے دو کپ،سیاہ مرچ آدھا چمچ،ہلدی ،ادرک اور ایک عدد لیموں اور ایک چھوٹا چمچ ناریل کا تیل
اب سب کو ملا کرایک مشروب بنائیں، کینسراور سردی کےنزلہ زکام سے محفوظ رہیں ۔
یہ مضمون صرف معلومات کے لئے ہے ۔