اصلی اور نقلی برانڈ کی پہچان کے آسان طریقے
وقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے، آئے دن مارکیٹ میں کوئی نہ کوئی نیا برانڈ اپنے قدم جماتا جارہا ہے۔ ان برانڈز کے ساتھ نقل بھی اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں۔
صارفین کو سب سے بڑی مشکل اور پریشانی اس وقت دیکھنے کو ملتی ہے جب ان کو آن لائن شاپنگ یا کسی جگہ سے خریدی گئی معروف برانڈ کی چیز کی نقل دیدی جاتی ہے اور انہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوپاتا کہ انہیں کوئی چونا لگا گیا ہے۔
اس مشکل کو کافی حد تک آسان کرنے اور نقلی اشیاء کو پہچاننے کیلئے کچھ ایسی نشانیاں بتارہے ہیں، جن کو دیکھ کر خریدنے والے نقالوں سے بچ سکتے ہیں۔
٭ چینل فلیپ بیگ (Channel flap bag)
٭ رولیکس گھڑی (Rolex Watch)
٭ ورساشے پرفیوم (Versace perfume)
٭ کنورس شوز (Converse shoes)
٭ لوئی ویٹون بیگ (Louis Vuitton bag)
٭ ویرا وانگ جوڑا (Vera Wang dress)
٭ یو جی جی بوٹ (UGG boots)
٭ لیوائز جینز (Levi's jeans)
٭ کرسچین لوبوشین ہیلز (Christian Louboutin heels)
