اصلی اور نقلی برانڈ کی پہچان کے آسان طریقے
-برائٹ سائیڈوقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے، آئے دن مارکیٹ میں کوئی نہ کوئی نیا برانڈ اپنے قدم جماتا جارہا ہے۔ ان برانڈز کے ساتھ نقل بھی اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں۔
صارفین کو سب سے بڑی مشکل اور پریشانی اس وقت دیکھنے کو ملتی ہے جب ان کو آن لائن شاپنگ یا کسی جگہ سے خریدی گئی معروف برانڈ کی چیز کی نقل دیدی جاتی ہے اور انہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوپاتا کہ انہیں کوئی چونا لگا گیا ہے۔
اس مشکل کو کافی حد تک آسان کرنے اور نقلی اشیاء کو پہچاننے کیلئے کچھ ایسی نشانیاں بتارہے ہیں، جن کو دیکھ کر خریدنے والے نقالوں سے بچ سکتے ہیں۔
٭ چینل فلیپ بیگ (Channel flap bag)
-برائٹ سائیڈ٭ رولیکس گھڑی (Rolex Watch)
-برائٹ سائیڈ٭ ورساشے پرفیوم (Versace perfume)
-برائٹ سائیڈ٭ کنورس شوز (Converse shoes)
-برائٹ سائیڈ٭ لوئی ویٹون بیگ (Louis Vuitton bag)
-برائٹ سائیڈ٭ ویرا وانگ جوڑا (Vera Wang dress)
-برائٹ سائیڈ٭ یو جی جی بوٹ (UGG boots)
-برائٹ سائیڈ٭ لیوائز جینز (Levi's jeans)
-برائٹ سائیڈ٭ کرسچین لوبوشین ہیلز (Christian Louboutin heels)
-برائٹ سائیڈ

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔