Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جدہ: سعودی عرب کے اہم ترین علاقے الافلاج کمشنری میں ٹڈی دل نے زرعی زمینوں پر حملہ کردیا۔ جس سے فصل کو تو نقصان پہنچا تاہم شہریوں کی چاندی ہوگئی۔سینکڑوں سعودی شہریوں نے ٹڈی دل کے حملے سے پریشان ہونے کی بجانے انہیں پکڑنا شروع کر دیا اور ساتھ گھروں میں نئی ڈش بنا کر کھائی گئی۔ Click to see more سعودی شہری نے اس ضمن میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس کو ہزاروں سعودی شہریوں نے پسند کیا۔واضح رہے ٹڈی دل کا شکار کرنے کیلئے رات کا وقت بڑا ہی مناسب ہے۔ کیونکہ سردی کے باعث ان کے پروں میں اتنی طاقت نہیں رہتی کہ وہ شکاری سے بچ سکیں۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل نے فصلوں کو کم نقصان پہنچایا ہے تاہم الافلاج کمشنری کے شہریوں کی اچھی بھلی دعوت ہوگئی۔
جدہ: سعودی عرب کے اہم ترین علاقے الافلاج کمشنری میں ٹڈی دل نے زرعی زمینوں پر حملہ کردیا۔ جس سے فصل کو تو نقصان پہنچا تاہم شہریوں کی چاندی ہوگئی۔
سینکڑوں سعودی شہریوں نے ٹڈی دل کے حملے سے پریشان ہونے کی بجانے انہیں پکڑنا شروع کر دیا اور ساتھ گھروں میں نئی ڈش بنا کر کھائی گئی۔
Click to see more
سعودی شہری نے اس ضمن میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس کو ہزاروں سعودی شہریوں نے پسند کیا۔
واضح رہے ٹڈی دل کا شکار کرنے کیلئے رات کا وقت بڑا ہی مناسب ہے۔ کیونکہ سردی کے باعث ان کے پروں میں اتنی طاقت نہیں رہتی کہ وہ شکاری سے بچ سکیں۔
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل نے فصلوں کو کم نقصان پہنچایا ہے تاہم الافلاج کمشنری کے شہریوں کی اچھی بھلی دعوت ہوگئی۔