Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہار کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد مایوس ہوگئے، فینز کو دلاسے دینے کیلئے آرٹیکل لکھ ڈالا۔ ٹیم کی کارکردگی سے مایوس کپتان نے شائقین کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے آرٹیکل لکھا، جس میں کہا گیا کہ کوئی بھی ورلڈ کپ کا میچ اس طرح ہارنا نہیں چاہتا، میچ میں ٹاس اہم فیکٹر تھا، پہلے بیٹنگ آئی تو میچ مشکل ہوگیا تھا، وکٹیں گریں تو ٹیم پریشر میں آگئی۔ سرفراز نے آصف کو نہ کھلانے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ میدان میں پورے بیٹسمین اور پورے بولرز اتارے۔انہوں نے عامر کی بولنگ کی تعریف کی اور ساتھ ہی امید دلائی کہ قومی ٹیم کے پاس کم بیک کی صلاحیت ہے۔۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہار کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد مایوس ہوگئے، فینز کو دلاسے دینے کیلئے آرٹیکل لکھ ڈالا۔
ٹیم کی کارکردگی سے مایوس کپتان نے شائقین کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے آرٹیکل لکھا، جس میں کہا گیا کہ کوئی بھی ورلڈ کپ کا میچ اس طرح ہارنا نہیں چاہتا، میچ میں ٹاس اہم فیکٹر تھا، پہلے بیٹنگ آئی تو میچ مشکل ہوگیا تھا، وکٹیں گریں تو ٹیم پریشر میں آگئی۔
سرفراز نے آصف کو نہ کھلانے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ میدان میں پورے بیٹسمین اور پورے بولرز اتارے۔
انہوں نے عامر کی بولنگ کی تعریف کی اور ساتھ ہی امید دلائی کہ قومی ٹیم کے پاس کم بیک کی صلاحیت ہے۔۔