امریکا میں سرکاری عمارت پر مسلح حملہ، 2افراد ہلاک

شائع 21 دسمبر 2019 03:05pm

امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں مسلح حملہ ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آج صبح ایک سرکاری عمارت میں  پیش آیا جہاں حملہ آور عمارت میں داخل ہوا اور اس  نے گولیاں چلا دیں ۔

 حملہ آور کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے ۔

Read Comments