
امریکی ریاست شمالی کیرولائنامیں مسلح حملہ ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آج صبح ایک سرکاری عمارت میں پیش آیا جہاں حملہ آور عمارت میں داخل ہوا اور اس نے گولیاں چلا دیں ۔
حملہ آور کی شناخت تاحال نہ ہو سکی ہے ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔