Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم دےدیا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا پراکسیوں پر بھروسہ نہ کیا جائے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بدلے کا عزم دہرایا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم دےدیا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا پراکسیوں پر بھروسہ نہ کیا جائے۔
ایرانی سپریم لیڈر نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بدلے کا عزم دہرایا۔