ایرانی سپریم لیڈر کافوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم

شائع 07 جنوری 2020 01:47pm

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فوج کو امریکی مفادات پر براہ راست حملہ کرنے کا حکم دےدیا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہا پراکسیوں پر بھروسہ نہ کیا جائے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بدلے کا عزم دہرایا۔