Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اہم حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کی کورکمیٹی کااجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔اخترمینگل کی زیر صدارت اجلاس 19جنوری کو کراچی میں ہوگا۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدوں پرپیشرفت سےمتعلق بات چیت ہوگی۔اجلاس میں چھ نکاتی مطالبات پرعملدارآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بی این پی کی کورکمیٹی کےاجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
اہم حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کی کورکمیٹی کااجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔اخترمینگل کی زیر صدارت اجلاس 19جنوری کو کراچی میں ہوگا۔
اجلاس میں حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدوں پرپیشرفت سےمتعلق بات چیت ہوگی۔اجلاس میں چھ نکاتی مطالبات پرعملدارآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق بی این پی کی کورکمیٹی کےاجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔