Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر محکمہ صحت پنجاب سے رائے مانگ لی۔
میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کی طرف سے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھیجی گئیں تھیں۔
اب محکمہ داخلہ پنجاب نے یہ رپورٹس محکمہ صحت پنجاب کو بھیج دی ہیں اور کہا ہے کہ وہ رپورٹ پر تین دن میں رائے دیں۔