پارلیمنٹ لاجز میں قائم مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگی

اپ ڈیٹ 18 فروری 2020 10:14am

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی ہے، آگ پارلیمنٹ لاجز کے کمرہ نمبر 302 میں لگی۔

فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آگ ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں لگی۔

Read Comments