Aaj Logo

شائع 05 ستمبر 2020 08:55pm

عثمان مختار کی فلم "بینج" کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

پاکستان کے معروف اداکار و ہدایت کار عثمان مختار کی فلم "بینج" کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فلم 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے 3 روزہ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔

مختصر فلم میں رابعہ چوہدری اور امان شاہد نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم ازدواجی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر مبنی ہے۔

Read Comments