Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

عثمان مختار کی فلم "بینج" کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

پاکستان کے معروف اداکار و ہدایت کار عثمان مختار کی فلم "بینج"...
شائع 05 ستمبر 2020 08:55pm

پاکستان کے معروف اداکار و ہدایت کار عثمان مختار کی فلم "بینج" کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق فلم 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے 3 روزہ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔

مختصر فلم میں رابعہ چوہدری اور امان شاہد نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم ازدواجی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر مبنی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div