Aaj Logo

اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2020 10:14am

ن لیگی کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر بکرے ذبح کردئیے

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

مریم نواز پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کیلئے جاتی امراء سے روانہ ہوئیں، لیکن جب ان کا قافلہ کامونکی پہنچا تو ایک ن لیگی کارکن نے ان کی گاڑی کے بونٹ پر صدقے کے دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کارکن کے لیڈر سے اظہار محبت کو اس عمل پر سراہا۔

Read Comments