Aaj TV News

COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 326,216 736
DEATHS 6,715 13

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

مریم نواز پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کیلئے جاتی امراء سے روانہ ہوئیں، لیکن جب ان کا قافلہ کامونکی پہنچا تو ایک ن لیگی کارکن نے ان کی گاڑی کے بونٹ پر صدقے کے دو بکرے ذبح کر ڈالے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کارکن کے لیڈر سے اظہار محبت کو اس عمل پر سراہا۔