Aaj Logo

شائع 27 اپريل 2022 11:53am

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعرات سے اتوار تک بند

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنزجمعرات سے اتوارتک بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کےمطابق فلنگ اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 72 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے جبکہ تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کیلئے اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضرورت پوری کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

Read Comments