Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعرات سے اتوار تک بند

فلنگ اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 72 گھنٹےکیلئے بند ہوں گے، سوئی سدرن گیس کمپنی
شائع 27 اپريل 2022 11:53am

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنزجمعرات سے اتوارتک بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کےمطابق فلنگ اسٹیشنز کل صبح 8 بجے سے 72 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے جبکہ تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کیلئے اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضرورت پوری کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

karachi

SSGC

sindh

close

CNG Station

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div