شاہ محمود قریشی کو فون پر کس نے دھمکی دی؟

عمران خان نے اسے فون بند کرنے کا کہا
شائع 23 مئ 2022 10:54am

عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران وہ کون تھا جس نے شاہ محمود قریشی کو عین پریس کانفرنس کے وقت فون کرکے دھمکی دی۔۔عمران خان نے قریشی کو فون بند کرنے کا کہا لیکن شاہ محمود نے پھر بھی فون سنا اور عمران خان کو بتایا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو ٹریپ کردیں گے،جس پر عمران خان نے کہا کردیں۔

Read Comments