یوم دفاع: پاک فضائیہ نے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی

ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی گئی۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:27am

پاک فضائیہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے دستاویزی فلم جاری کی۔

دستاویزی فلم میں پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

دستاویزی فلم میں ایک ستمبر 1965ء کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

Read Comments