Aaj Logo

شائع 30 ستمبر 2022 11:48am

کوہلو، مین بازار کی دکان میں دھماکا،2افراد جاں بحق

کوہلو کے مرکزی بازارمیں دھماکے سے 2 افراد افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

زورداردھماکا بازار میں واقع دُکان میں ہوا جس سے دکان زمین بوس ہوگئی۔

دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی ملبے تلے دبے ہیں۔

زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

نوٹ: اس خبرمیں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

Read Comments