Aaj Logo

شائع 13 نومبر 2022 11:41am

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کو بھی کرکٹ کا بخارہوگیا

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیررینا کیونکا بھی قومی ٹیم کی جیت کے لئے پرامید ہیں۔

رینکا کیونکا نے پاکستان کی شرٹ پہن کر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے تصویر کچھوائی اور اسے ٹوئٹ کردی۔

انہوں نے لکھا کہ اپنے آفس یہ ’لکی جرسی‘ پہن کر جارہی ہوں، امید ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت جائے گا۔

Read Comments