Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کو بھی کرکٹ کا بخارہوگیا

امید ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت جائے گا، ٹوئٹ
شائع 13 نومبر 2022 11:41am
رینکا کیونکا نے پاکستان کی شرٹ پہن کر وکٹری کا نشان بنایا۔ تصویر: ٹوئٹر
رینکا کیونکا نے پاکستان کی شرٹ پہن کر وکٹری کا نشان بنایا۔ تصویر: ٹوئٹر

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیررینا کیونکا بھی قومی ٹیم کی جیت کے لئے پرامید ہیں۔

رینکا کیونکا نے پاکستان کی شرٹ پہن کر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے تصویر کچھوائی اور اسے ٹوئٹ کردی۔

انہوں نے لکھا کہ اپنے آفس یہ ’لکی جرسی‘ پہن کر جارہی ہوں، امید ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت جائے گا۔

Pakistan vs England

T20 World Cup Final

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div