کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 15 پیسے کمی کی منظوری

سہہ ماہی بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 12:57pm

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی7روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں بھی2روپے15پیسےکمی کی منظوری دی گئی، منظوری جولائی تاستمبر2022کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی۔

فیصلے کا اطلاق کے الیکٹر ک کے لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا۔

Read Comments