برآمدی شعبے کوحکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ برآمدی شعبے کو حکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی۔
اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ خام مال، مشینری اور آلات کی درآمد کیلئے حکومت کی پہلی ترجیح برآمدی کا شعبہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے ایکسپورٹرز کو بھرپور سہولیات دی جائیں گی۔
Read Comments