پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان کو دوست ملک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔
یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر سے زائد رقم کے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کردی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کے مطابق یو اے ای نے 2 ارب ڈالر سے زائد کا رول اوور کیا ہے، جس سے پاکستان کو بڑا ریلیف ملے گا۔
Read Comments