Aaj Logo

شائع 23 جنوری 2023 12:53pm

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.50 روپے اضافے کے بعد 242.50 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Read Comments