کیلی فورنیا، 2 روز میں 18 افراد قتل

دوسرے روز فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک ہوئے
شائع 25 جنوری 2023 08:52am

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو روز میں 18 افراد کو قتل کردیا گیا ہے۔

سان میٹیو کاؤنٹی میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 67 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔

حکام نے مونٹیری پارک کے قریب فائرنگ میں 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے اور پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Read Comments