کینیڈا کا بھی یوکرین کو4 لیپرڈ 2 جنگی ٹینک دینے کا اعلان

یوکرین کی مدد روس کی جارحیت تک جاری رکھیں گے، کینیڈین وزیردفاع
شائع 27 جنوری 2023 08:50am

امریکا اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی یوکرین کو چار لیپرڈ، دو جنگی ٹینک دینے کا اعلان کردیا ہے۔

کینیڈین وزیر دفاع نے کہا کہ یوکرین کی مدد روس کی جارحیت تک جاری رکھیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں یوکرین کو مزید اضافی ٹینک بھی دیئے جائیں گے۔

Read Comments