Aaj Logo

شائع 03 فروری 2023 08:31am

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا میں آنے والے برفانی طوفان کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ریاست پنسلوانیا سے مین ہٹن تک نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

طوفان کے باعث برفانی طوفان کے باعث 2,300 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں ساتھ سڑکیں بند ہیں۔

نیویارک و دیگر بڑے شہروں میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔

Read Comments