Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
10 Shawwal 1445  

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے

نیویارک میں درجہ حرارت منفی17 تک گرنے کا امکان
شائع 03 فروری 2023 08:31am
ریاست پنسلوانیا سے مین ہٹن تک نظام زندگی معطل ہے - تصویر/ روئٹرز
ریاست پنسلوانیا سے مین ہٹن تک نظام زندگی معطل ہے - تصویر/ روئٹرز

امریکا میں آنے والے برفانی طوفان کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ریاست پنسلوانیا سے مین ہٹن تک نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

طوفان کے باعث برفانی طوفان کے باعث 2,300 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں ساتھ سڑکیں بند ہیں۔

نیویارک و دیگر بڑے شہروں میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔

New York

Heavy Snowfall

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div