کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 01:26pm

کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروبارکے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2.57 روپے کمی ہونے کے بعد ڈالر 274 روپے پرآگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر280 روپے کی بلندی ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Read Comments