لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
شائع 13 فروری 2023 10:41am

لورالائی میں نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اسی دوران جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Read Comments